LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا

یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا

Web Desk

1 May 2026

گوگل کی زیرِ ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس (iOS) کے تمام مفت صارفین کے لیے پکچر ان پکچر (PiP) موڈ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف ماہانہ فیس ادا کرنے والے ‘یوٹیوب پریمیئم’ صارفین تک محدود تھی، جبکہ ویب ورژن پر یہ سب کے لیے دستیاب تھی۔ اس فیچر کی بدولت اب صارفین یوٹیوب ایپ سے باہر نکل کر موبائل پر دیگر کام کرنے کے دوران بھی ایک چھوٹی ونڈو میں ویڈیو دیکھنا جاری رکھ سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے بتدریج رول آؤٹ کیا جا رہا ہے اور آنے والے مہینوں میں تمام افراد تک اس کی رسائی ممکن ہو جائے گی۔