یوسف رضا گیلانی ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ارشد ندیم کو مبارک باد
Web Desk
20 November 2025
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ارشد ندیم کو اسلامی یکجہتی گیمز میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
قائم مقام صدر نے اپنے پیغام میں ارشد ندیم کی جیت پرکوچ اور فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔ قوم کو پاکستان کے باصلاحیت سپوت پر ناز ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ’’ویلڈن قومی ہیرو ارشد ندیم‘‘۔ارشد ندیم کی جیت کھیل و امن سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہے۔چیئر مین پی سی بی نے کہا کہ ارشد ندیم نے پاکستانی پرچم کو سربلند کرکے قوم کو خوشیاں دیں،ہر پاکستانی خوش ہے ، ارشد ندیم نے سب کے دل جیت لیے ہیں
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026