دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروسز متاثر، صارفین کو پریشانی
Web Desk
17 February 2026
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
آن لائن سروسز کی نگرانی کرنے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پیر کے روز ہزاروں صارفین نے ایکس کے استعمال میں مسائل کی شکایت درج کروائی۔ ایکس کی سروسز امریکا، برطانیہ اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں متاثر رہیں۔
پاکستان میں شام تقریباً 6 بج کر 42 منٹ پر ایکس کی اچانک بندش رپورٹ ہوئی، جس کے باعث صارفین کو اپنی فیڈ لوڈ کرنے، لاگ اِن کرنے اور نوٹیفیکیشنز دیکھنے میں دشواری پیش آئی۔
ایکس انتظامیہ کی جانب سے تاحال اس عارضی بندش کی وجہ یا کسی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ایکس کو دو مرتبہ عارضی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے باعث 13 اور 16 جنوری کو دنیا
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026