معروف میوزک ایپ سپوٹیفائی کی دنیا بھر میں سروسز ڈاؤن
Web Desk
15 December 2025
معروف میوزک ایپ سپوٹیفائی (spotify down)کی دنیا بھر میں سروسز ڈاؤن ہوگئی ۔
ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو لاگ اِن اور پلے بیک مسائل کا سامنا ہے،امریکا میں سپوٹیفائی کے 30 ہزار سے زائد صارفین نے مسئلے کی رپورٹس درج کرائیں۔
کینیڈا میں سروس میں خرابی کی 2 ہزار 900 سے زائد رپورٹس سامنے آئیں،برطانیہ میں بھی میوزک ایپ سے متعلق 8 ہزار 800 سے زائد مسائل رپورٹ کیے گئے۔
دوسری جانب سپوٹیفائی کا کہنا ہے کہ صارفین کو کچھ مسائل کا سامنا ہے ، کمپنی آگاہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے طالب علموں کیلئے ایک برس تک گوگل جیمنائی کی سبسکرپشن فری
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
29 امریکی ریاستوں کا میٹا کے خلاف مقدمہ، بچوں کیلئے نقصان دہ قرار دینے کا الزام
18 August 2026
وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
18 August 2026
چین نے اے آئی ساتھی فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز عملاً ممنوع قرار دے دیں
17 August 2026
گوگل نے اینڈرائیڈ 17 کی بِیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی
17 August 2026
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
17 August 2026