LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ پانچ برس روس کیلئے انتہائی مشکل اور تاریخ ساز رہے، صدر پوتن صدر پوتن نے روسی فوج میں 25 ہزار اہلکاروں کے اضافے کی منظوری دے دی اسرائیلی فوج کا انروا کے دفتر پر دھاوا، عملے کو حراست میں لے لیا پاکستان کی سعودیہ پر ڈرون حملوں کی مذمت، امن کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا اسرائیلیوں کی آباد کاری، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے تیز کردیئے اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کے توسیعی منصوبے کی شدید مذمت انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ مراکش نے 650 میل طویل ساحلی شاہراہ کو ٹرمپ کے نام سے منسوب کردیا تیل تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں: سعودی عرب حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ دوبارہ اقتدار میں آیا تو قطر کو دشمن ریاست قرار دوں گا: نفتالی بینیٹ حوثیوں کا سعودی خام تیل کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ٹرمپ سے ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا، نیتن یاہو غزہ پر تشویش کے باوجود جرمنی کی اسرائیل کو اسلحہ برآمدات میں اضافہ

دنیا کا پہلا نجی سیٹلائٹ خلا میں لانچ

Web Desk

1 December 2025

لندن کی مقامی کمپنی بلیو اسکائیز اسپیس کا کہنا تھا کہ سیٹلائٹ کو کیلیفورنیا سے جمعہ کے روز اسپیس ایکس فیلکن 9 کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔

کمپنی کے مطابق مائیکرو ویو کے برابر سیٹلائٹ ’ماؤو‘ میں ایک مائیکرو اسکوپ نصب ہے جو خلا کی گہرائیوں میں ایگزو پلینٹ اور دیگر اجرامِ فلکی کا مشاہدہ کرے گی۔بلیو اسکائیز اسپیس ماؤو کے ذریعے اکٹھا ہونے والا ڈیٹا ان تحقیقی اداروں کے ساتھ شیئر کرے گا جو اس کی سبسکرپشن سروس کا حصہ ہوں گے۔ ان اداروں میں بوسٹن اور کولمبیا یونیورسٹیز شامل ہیں۔بلیو اسکائیز اسپیس کی چیف سائنٹسٹ پروفیسر جیووینا ٹینیٹی کا کہنا تھا کہ ماؤو فلکیاتی سرگرمیوں کے حوالے سے معلومات کا نیا باب کھولے گا جو ماضی میں بند تھا۔