واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
Web Desk
29 July 2026
مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا اور آسان فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اسٹیٹس اپ لوڈ کرنے کے بعد بھی اس کا کیپشن باآسانی ایڈٹ کیا جا سکے گا۔ یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن 2.26.30.1 کے منتخب صارفین کے لیے گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے، جسے جلد عام صارفین کے لیے بھی رول آؤٹ کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل کیپشن میں کسی بھی غلطی کو درست کرنے کے لیے پورا اسٹیٹس ڈیلیٹ کر کے دوبارہ اپ لوڈ کرنا پڑتا تھا، تاہم اب صارفین اسٹیٹس لسٹ کے مینو یا پھر اسٹیٹس دیکھتے وقت پنسل کے آئیکن پر کلک کر کے فوری کیپشن تبدیل کر سکیں گے۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026