LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

واٹس ایپ کا 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

Web Desk

26 July 2026

مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے عالمی صارفین کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت آئی پیڈ (iPad) صارف اب بغیر کسی فون کی لنکنگ کے براہِ راست اکاؤنٹ رجسٹر کر کے ایپ استعمال کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ ایپل کار پلے (Apple CarPlay) اور اینڈرائیڈ آٹو (Android Auto) کے ذریعے ڈرائیونگ کے دوران ہینڈز فری پیغامات، کالز اور کانٹیکٹس تک رسائی کو ممکن بنا دیا گیا ہے۔ واٹس ایپ نے پی ڈی ایف (PDF) فائلز کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر ایپ میں ہی کھولنے اور ان میں نوٹس و ہائی لائٹنگ شامل کرنے کا فیچر بھی پیش کیا ہے، جبکہ اسپاٹیفائی (Spotify) اور ایپل میوزک کے زیرِ سماعت گانے کو براہِ راست واٹس ایپ اسٹیٹس پر شیئر کرنے کی سہولت بھی مرحلہ وار فراہم کی جا رہی ہے۔