LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

Web Desk

26 August 2026

دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد صارفین کی حامل پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے اکاؤنٹس کی حفاظت اور فراڈ سے بچاؤ کے لیے 3 اہم سیکیورٹی اپ گریڈز متعارف کرا دیے ہیں۔ پہلی بڑی تبدیلی کے تحت ’ٹو اسٹیپ ویریفکیشن‘ کے روایتی 6 ہندسوں والے پن کوڈ کے بجائے اب حروف، نمبرز اور خصوصی کریکٹرز پر مشتمل زیادہ محفوظ اور طویل پاس ورڈ کا آپشن دیا جا رہا ہے۔ دوسری تبدیلی میں ’پاس کیز‘ (Passkeys) کے استعمال کو وسعت دیتے ہوئے صارفین کو بیک وقت متعدد پاس کیز (فنگر پرنٹ، فیس آئی ڈی یا اسکرین لاک) بنانے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے درمیان سوئچ کرنے والوں کو آسانی رہے۔ جبکہ تیسری تبدیلی کے تحت اینڈرائیڈ صارفین کو غیر محفوظ یا نامعلوم نمبروں کی کالز اٹھانے سے قبل کالر کے ملک اور مشترکہ گروپس کی اضافی معلومات فراہم کی جائیں گی تاکہ اسپام کالز کی پہچان آسان ہو سکے