کیریئر کے عروج پر ذہنی صحت کے بحران سے بھی گزری ہوں: لیڈی گاگا
Web Desk
20 November 2025
39 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے زندگی کے اس مشکل مرحلے کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کیریئر کی بلندیوں کے دوران میں ذہنی طور پر انتہائی غیر مستحکم تھی۔
انہوں نے کہا ہے کہ اب میں کہیں زیادہ مستحکم اور بہتر حالت میں ہوں اور اس کا کریڈٹ میں تھیراپی اور اپنے منگیتر کی بھرپور سپورٹ کو دیتی ہوں۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیڈی گاگا کو اپنے حالیہ ٹور کے دوران شدید گھبراہٹ کے دورے پڑے جس کے باعث انہیں ورلڈ ٹور منسوخ کرنا پڑا اور فوری طور پر طبی مدد حاصل کرنی پڑی۔
لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ ایک موقع پر مجھے نفسیاتی علاج کے لیے ہسپتال بھی جانا پڑا، مجھے بریک کی ضرورت تھی، میں کچھ بھی نہیں کر پا رہی تھی، میں بالکل ٹوٹ گئی تھی، یہ بہت خوفناک تھا، ایک وقت ایسا بھی آیا جب مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں کبھی بہتر ہو سکوں گی، میں خود کو زندہ ہونے پر بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026