صدر پوتن نے آرکٹک خطے کی ترقی، قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے نئی حکمت عملی منظور کر لی
Web Desk
26 November 2026
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ملک کے آرکٹک خطے کی ترقی اور خطے میں قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے نئی حکمت عملی کی منظوری دے دی ہے۔
صدارتی فرمان کے مطابق اس نئی حکمت عملی کا بنیادی مقصد آرکٹک خطے میں روس کے قومی مفادات کا تحفظ، جامع سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا اور سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے اداروں اور دیگر متعلقہ تنظیموں کے درمیان رابطوں اور تعاون کو مزید مؤثر بنانا ہے۔
صدر پوتن نے روسی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ چھ ماہ کے اندر آرکٹک خطے اور ٹرانس آرکٹک ٹرانسپورٹ کوریڈور کی ترقی کے لیے ایک جامع اور تفصیلی منصوبہ تیار کرے۔
صدارتی فرمان کے تحت تیار کردہ مجوزہ منصوبہ حتمی جائزے کے لیے تزویراتی ترقی اور قومی منصوبوں سے متعلق صدارتی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
کوئی بھی یہ نہیں چاہتا بدمزگی ہو، ریلی یا احتجاج پر بھرپور سکیورٹی دی جائے: شاہی سید
26 November 2026
برطانیہ کی روس پر حملوں کی منصوبہ بندی، زیلنسکی ماسکو اور نیٹو میں تصادم چاہتے ہیں: ماریہ زخارووا
26 November 2026
گورنر راج کا مقصد صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہے: فیصل کریم کنڈی
26 November 2026
ہلاک فوجیوں کی لاشوں کا ایک اور تبادلہ: یوکرین کو 250، روس کو 22 لاشیں موصول
26 November 2026
اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
26 November 2026
سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کا میزائل لانچ پیڈ تباہ کرنے کا دعویٰ
26 November 2026
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امن پر تبادلہ خیال
26 November 2026
ریڈ زون کی بندش، وفاقی آئینی عدالت میں آج عدالتی کارروائی معطل
26 November 2026