سندھ حکومت کا غیر قانونی تعمیرات فوری روکنے اور عمارتیں مسمار کرنے کا حکم
Web Desk
26 November 2026
حکومتِ سندھ نے صوبے بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام غیر قانونی عمارتوں پر تعمیراتی کام فوری طور پر روکنے کی ہدایت کر دی ہے۔
جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ایسی عمارتوں پر بھی تعمیراتی سرگرمیاں فوری بند کرائی جائیں گی جن پر عدالتی اسٹے آرڈر موجود ہیں، تاکہ مزید غیر قانونی تعمیرات کو روکا جا سکے۔
اس کے ساتھ ہی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کی جانے والی تمام غیر قانونی اور غیر آباد عمارتوں کو بلاتاخیر مسمار کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ریڈ زون کی بندش، وفاقی آئینی عدالت میں آج عدالتی کارروائی معطل
26 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
26 November 2026
صحت کے شعبے کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
26 November 2026
آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
26 November 2026
پنجابی زبان کی بحالی کیلئے یونیورسٹیوں میں تدریس اور فنڈ کے قیام کی تجویز
26 November 2026
کراچی میں آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
26 November 2026
غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں آج مقامی تعطیل کا اعلان
26 November 2026
حکومت کا بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی بوجھ سے بچانے کا فیصلہ
26 November 2026