کراچی میں آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
26 November 2026
کمشنر کراچی نے شہر میں آٹے کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کرتے ہوئے نئے سرکاری نرخ مقرر کر دیے ہیں اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو جبکہ خوردہ قیمت 145 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح فائن آٹے کی ہول سیل قیمت 147 روپے اور خوردہ قیمت 150 روپے فی کلو طے کی گئی ہے، جبکہ چکی کے آٹے کی خوردہ قیمت 158 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
صحت کے شعبے کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
26 November 2026
سندھ حکومت کا غیر قانونی تعمیرات فوری روکنے اور عمارتیں مسمار کرنے کا حکم
26 November 2026
آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
26 November 2026
پنجابی زبان کی بحالی کیلئے یونیورسٹیوں میں تدریس اور فنڈ کے قیام کی تجویز
26 November 2026
غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں آج مقامی تعطیل کا اعلان
26 November 2026
حکومت کا بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی بوجھ سے بچانے کا فیصلہ
26 November 2026
آبنائے ہرمز میں ہماری کارروائیوں سے امریکا شدید دباؤ میں ہے: ایران
26 November 2026
شہرِ قائد میں پانچ سال کے دوران عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات
26 November 2026