اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امن پر تبادلہ خیال
Web Desk
26 November 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کو 3 اور 4 دسمبر 2026 کو تہران میں منعقد ہونے والے 18ویں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کا اعادہ کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی مجموعی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ عنوانات
کوئی بھی یہ نہیں چاہتا بدمزگی ہو، ریلی یا احتجاج پر بھرپور سکیورٹی دی جائے: شاہی سید
26 November 2026
برطانیہ کی روس پر حملوں کی منصوبہ بندی، زیلنسکی ماسکو اور نیٹو میں تصادم چاہتے ہیں: ماریہ زخارووا
26 November 2026
گورنر راج کا مقصد صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہے: فیصل کریم کنڈی
26 November 2026
صدر پوتن نے آرکٹک خطے کی ترقی، قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے نئی حکمت عملی منظور کر لی
26 November 2026
ہلاک فوجیوں کی لاشوں کا ایک اور تبادلہ: یوکرین کو 250، روس کو 22 لاشیں موصول
26 November 2026
اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
26 November 2026
سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کا میزائل لانچ پیڈ تباہ کرنے کا دعویٰ
26 November 2026
ریڈ زون کی بندش، وفاقی آئینی عدالت میں آج عدالتی کارروائی معطل
26 November 2026