رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
Web Desk
3 March 2026
تیلگو فلموں کے سسپراسٹار وجے دیوراکونڈا نے اداکارہ رشمیکا مندانا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد ایک شاندار فلاحی قدم اٹھایا ہے۔ شادی کی تقریبات کے بعد جوڑی نے اپنے آبائی گاؤں کے مندر میں حاضری دی، جہاں وجے نے “دیوراکونڈا چیریٹیبل ٹرسٹ” کے پلیٹ فارم سے تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول کے 44 سرکاری اسکولوں میں نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مندر کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے نوبیاہتا جوڑے کا والہانہ استقبال کیا۔
متعلقہ عنوانات
لاہور: جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال، یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، مقدمہ درج
21 October 2026
’دی راک‘ کے نئے لک کے پیچھے کیا راز ہے؟ اداکار کی حالت دیکھ کر مداح حیران
21 October 2026
ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف
21 October 2026
نکاح نامہ پڑھے بغیر شادی نہ کریں، ونیزہ احمد کا خواتین کو اہم مشورہ
21 October 2026
مہوش حیات کا فنکاروں کو نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا مشورہ
20 October 2026
بھارتی اداکار عمران خان نے ملک چھوڑنے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیا
20 October 2026
رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش، صارفین کی کڑی تنقید
19 October 2026
‘اسے فوری ہٹائیں،’ نیہا شرما نے بغیر اجازت اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا
19 October 2026