انوشے اشرف کی نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل
Web Desk
15 January 2026
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان انوشے اشرف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے معروف ٹی وی ہوسٹ نادیہ خان کے انداز پر طنزیہ تبصرہ کیا۔ انوشے اشرف نے ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ کس طرح میڈیا اور سوشل میڈیا پر خود کو نمایاں رکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ ذاتی کانٹینٹ تیار کریں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر متحرک رہیں تاکہ زیادہ وائرل ہو سکیں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026