LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا روس کے کیف پر تازہ حملے میں بچے سمیت 10 افراد زخمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک

معروف اداکار و صداکار شجاعت ہاشمی انتقال کرگئے

Web Desk

13 March 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور مایہ ناز صداکار شجاعت ہاشمی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کا شکار تھے۔ شجاعت ہاشمی نے اپنی منفرد آواز اور جاندار اداکاری کے ذریعے ریڈیو، ٹیلی ویژن اور فلمی دنیا میں ایک نمایاں مقام بنایا اور دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے جامعہ نعیمیہ، گڑھی شاہو لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ان کی وفات پر فنکار برادری اور مداحوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے اسے انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ شجاعت ہاشمی کی فنکارانہ خدمات، خاص طور پر ان کی صداکاری کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔