روبن آبزرویٹری نے 11 ہزار سے زائد سیارچے دریافت کر لیے
Web Desk
4 April 2026
چلی (سائنس ڈیسک): کائنات کے اسرار کو سمجھنے کے لیے بنائی گئی جدید ترین ‘ویرا سی روبن آبزرویٹری’ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ہزاروں نئے سیارچوں کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، یہ دریافتیں ایک سال سے بھی کم عرصے میں کی گئی ہیں، جو اس آبزرویٹری کی غیر معمولی صلاحیتوں کا ثبوت ہیں۔
اس مشن کی ایک اور بڑی کامیابی 80 ہزار سے زائد ایسے سیارچوں کو دوبارہ ریکارڈ کرنا ہے جو پہلے سے معلوم تھے، لیکن ان میں سے کئی ایسے تھے جن کے مدار (Orbit) کی درست وضاحت نہ ہونے کے باعث وہ ماہرین کی نظروں سے اوجھل یا ‘گم’ ہو گئے تھے۔ آبزرویٹری کے اس ڈیٹا سے اب ان سیارچوں کے راستوں کی درست نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔
متعلقہ عنوانات
مریخ سے متعلق نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف
5 October 2026
محمد ذوہیب خان ایشین-اوشینین کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین منتخب
5 October 2026
گاڑی کی USB پورٹ سے موبائل فون سست چارج کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی
5 October 2026
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026