سنگل چارج پر 1058 میل تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی
Web Desk
15 January 2026
دنیا بھر میں ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانب بڑھتے ہوئے، چینی آٹو کمپنی ایکس پینگ نے پہلی ایسی الیکٹرک ہائبرڈ ایس یو وی متعارف کرا دی ہے جو سنگل چارج پر ایک ہزار میل سے زائد فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ایکس پینگ جی 7 ایس یو وی میں 55.8 کلو واٹ بیٹری پیک کے ساتھ ایک چھوٹا پیٹرول انجن بھی نصب ہے جو سفر کے دوران بیٹری کو ری چارج کرتا رہتا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ گاڑی بجلی اور پیٹرول کے امتزاج سے 1058 میل تک بغیر رکے سفر کر سکتی ہے۔
یہ گاڑی جدید سپر ایکسٹینڈ رینج ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور مستقبل میں یورپ، مشرق وسطیٰ اور ایشیائی منڈیوں میں پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026