LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: اختیار ولی اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سول سرونٹس کو ایک ہفتے کی مہلت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ ایران: مظاہرین پر کریک ڈائون کی مذمت کرنے والی اداکارہ الناز کو قید کی سزا عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا: رانا ثنا حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی ستمبر میں یوکرینی فوج کے 48 ہزار اہلکار ہلاک ہوئے: روسی فوجی ماہر سکیورٹی خدشات: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں، وطن منتقلی کے انتظامات جاری حکومت اور اپوزیشن مذاکرات میں ڈیڈلاک ، حتمی اعلان کا انتظار ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا

ازبکستان کے صدرکا وفدکے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سولیشنز کا دورہ

Web Desk

5 February 2026

آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف  نے سینئر وزراء کے ہمراہ جی آئی ڈی ایس کا دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ازبک صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

ازبک صدر کو دفاعی مصنوعات اور صنعتی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔وفد نے پاکستان کی مقامی دفاعی پیداوار اور ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پرپاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی و صنعتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیاجبکہ  مشترکہ منصوبوں اور علم کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔مہمان صدر کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔