جنگلاتی آگ بجھانے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس ڈرونز کی آزمائش
Web Desk
23 August 2026
امریکہ میں جنگلات میں لگنے والی آگ پر ابتدائی مرحلے میں ہی قابو پانے کے لیے مصنوعی ذہانت، کمپیوٹر وژن اور جدید سینسرز سے لیس خودکار ڈرونز کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔ کیلیفورنیا کے محکمہ جنگلات اور الاسکا میں کی جانے والی ان آزمائشوں کا بنیادی مقصد دور دراز اور دشوار گزار علاقوں میں آگ کے پھیلنے سے پہلے ہی اس کا سراغ لگانا اور فائر فائٹنگ فوم کے ذریعے اسے بجھانا ہے۔ ان ڈرونز کو شمسی توانائی سے چلنے والے سینسرز سے جوڑا گیا ہے تاکہ جیسے ہی آگ کی دھمک محسوس ہو، مشاہداتی ڈرون فوراً تصدیق کرے اور دوسرا ڈرون کارروائی کے لیے پہنچ جائے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی بڑے فائر فائٹنگ طیاروں کے متبادل کے بجائے ان کے معاون کے طور پر کام کرے گی، جس سے شروعاتی چند منٹوں میں ہی بڑے نقصان کو روکا جا سکے گا
متعلقہ عنوانات
امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز
29 November 2026
بغیر آواز اور ہونٹ ہلائے اے آئی سے بات چیت ممکن، سوئس سائنس دانوں کی جدید ایجاد
28 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
واٹس ایپ نے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
27 November 2026
ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
26 November 2026
سپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت مِل گئی
26 November 2026