سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف پہلی بار عدالتی کارروائی
Web Desk
9 February 2026
امریکا کی ایک اعلیٰ عدالت میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایک بڑا مقدمہ جاری ہے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز کو صارفین کے لیے نشہ آور بنایا، بالکل ویسے جیسے ماضی میں تمباکو کمپنیوں نے کیا تھا۔ مقدمے میں میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ سمیت دیگر ٹیک کمپنیوں کے سربراہان کے بیانات متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026