ممنوعہ مواد تک رسائی کیلئے امریکا کا نئے پورٹل پر کام جاری
Web Desk
24 February 2026
امریکا ایک ایسا آن لائن پورٹل تیار کر رہا ہے جو صارفین کو ممنوعہ کانٹینٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس پورٹل پر ممکنہ طور پر نفرت انگیز اور دہشتگردوں کے پروپیگنڈے سے متعلقہ ویب سائٹس شامل ہو سکتی ہیں۔
نامی یہ سائٹ ایک پورٹل ہوگا جو یورپ سمیت ان تمام جگہوں پر کھولا جا سکے گا جہاں پر ریگولیٹرز نے کچھ مخصوص ویب سائٹس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اس پورٹل کو آزادی اظہار رائے کو لوٹانے اور سینسرشپ سے نمٹنے کے ایک اہم طریقے کے طور پر دیکھتا ہے۔رپورٹ کےمطابق Freedom.gov لوگوں کو ایسے براؤز کرنے کی سہولت دے گا جیسے کہ وہ امریکا میں ہیں اور ان کا ڈیٹا بھی ٹریک نہیں کیا جا سکے گا۔اس ویب سائٹ کا ایک ورژن لائیو کردیا گیا ہے جس پر ایک بینر آویزاں ہے اور اس پر لکھا ہے ’معلومات طاقت ہے۔ اپنا آزادی اظہار رائے حق واپس لیں۔ تیار ہوجائیں۔‘
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026