غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار
Web Desk
2 December 2025
رکاری حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد، غیر ملکی ایجنٹ اپنے وجود کو چھپانے کیلئے غیر قانونی وی پی این استعمال کر رہے ہیں، غیر رجسٹرڈ وی پی این کا حملوں کی منصوبہ بندی، افواہوں، پراپیگنڈے اور غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال ہورہا۔
حکام نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں سے پاکستان کا ہر شہری غیر محفوظ ہو جاتا ہے، اپنے ملک اور اپنی حفاظت کیلئے غیر رجسٹرڈ وی پی این کا استعمال ہرگز نہ کریں، صرف پی ٹی اے سے منظور شدہ اور رجسٹرڈ وی پی این استعمال کریں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ مفت وی پی این دراصل آپ کا ڈیٹا چرا رہے ہیں، زیادہ تر مفت وی پی این محفوظ نہیں ہوتے، وہ آپ کو ہی پروڈکٹ بنا کر بیچتے ہیں، بہت سے غیر رجسٹرڈ وی پی این ہیکرز، غیر ملکی اداروں اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے کنٹرول میں ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل
27 July 2026
سویوز ایم ایس-28 خلائی جہاز آئی ایس ایس سے روانہ، تین خلا باز زمین واپسی کے سفر پر
27 July 2026
واٹس ایپ کا 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
26 July 2026
گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف
26 July 2026
پاکستان روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: شزا فاطمہ
24 July 2026
پی ٹی اے نے موبائل سمز سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا
24 July 2026
یورپی کمیشن نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا
24 July 2026
سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے پہلی بار موبائل ایپ لانچ
23 July 2026