ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟
Web Desk
3 April 2026
شکاگو: تلی ہوئی اشیاء میں چکنائی کی زیادتی موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی بنیادی وجہ سمجھی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے سائنسدانوں نے اپنی حالیہ تحقیق میں پایا ہے کہ فرنچ فرائز بنانے کے روایتی طریقے کے مقابلے میں “مائیکرو ویو ہیٹنگ” کا استعمال کہیں زیادہ بہتر نتائج دے سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق، مائیکرو ویو فرائینگ کے ذریعے آلوؤں کے اندر تیل کے جذب ہونے کی شرح کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ اس طریقے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فرائز کی بیرونی سطح کو روایتی فرائینگ کی طرح ہی “کرسپی” (Crispy) رکھتا ہے جبکہ اندرونی چکنائی کو کم کر دیتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ صارفین عموماً صحت بخش غذا کی خواہش تو رکھتے ہیں لیکن خریداری کے وقت ذائقے کو ترجیح دیتے ہیں؛ یہ نئی ٹیکنالوجی ذائقے اور صحت کے درمیان ایک بہترین توازن فراہم کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026