اقوام متحدہ میں سربراہ انسانی حقوق کا اسرائیل سے لبنان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
Web Desk
28 July 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ٹرک نے اپنا دورہِ لبنان مکمل کرنے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان کے بڑے علاقوں پر اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کرے اور شہری آبادی کے گھروں کی مسماری کو روکے۔ اپنے دورے کے دوران سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور اسرائیلی حملوں سے بے گھر ہونے والے متاثرین سے ملاقاتوں کے بعد انہوں نے خبردار کیا کہ لبنان میں اسرائیل کے کچھ اقدامات جنگی جرائم کے مترادف ہو سکتے ہیں۔ وولکر ٹرک کا کہنا تھا کہ شہروں و دیہاتوں کی وسیع پیمانے پر تباہی اور درجنوں طبی کارکنوں اور صحافیوں کی ہلاکت نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
28 July 2026
نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع
28 July 2026
محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
28 July 2026
اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کے توسیعی منصوبے کی شدید مذمت
28 July 2026
تہران نے ثالثوں کے ذریعے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردیں
28 July 2026
سعودی عرب پر حملہ: عراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا
28 July 2026
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
28 July 2026
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
28 July 2026