انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ، پہلے روز 11 میچز مکمل
Web Desk
5 January 2026
انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز مجموعی طور پر 11 میچز کھیلے گئے۔ مقابلوں میں سندھ کے ایان علی نے بلوچستان کے محمد سعد کو شکست دی، جبکہ پنجاب کے فرحان علی نے سندھ کے سبحان اکبر کو ہرایا۔
اسی طرح اسلام آباد کے دانیال شہزاد نے خیبرپختونخوا کے بلال احمد کو 0-3 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026