چینی گینگسٹرز کی جاپانی فوج سے لڑائی پر مبنی فلم “آساسین” کا ٹریلر جاری
Web Desk
7 November 2025
بیجنگ: ملک کی آزادی کے لیے چینی گینگسٹرز کی جاپانی فوج سے ٹکراؤ کی کہانی پر مبنی فلم “آساسین” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم تاریخی واقعات سے متاثر ہے اور 1930 کی دہائی کے چین میں آزادی کی جدوجہد کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔
فلم میں چینی گینگسٹرز کو جاپانی افواج کے خلاف مزاحمت کرتے دکھایا گیا ہے جو اپنے وطن کی آزادی کے لیے جان کی بازی لگا دیتے ہیں۔
فلم میں ایکشن، ڈراما اور تاریخی جذبات کا امتزاج پیش کیا گیا ہے۔
ہدایتکار نے بتایا کہ فلم میں حقیقی تاریخی کرداروں سے متاثر مناظر شامل کیے گئے ہیں۔
“آساسین” اگلے سال سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026