مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچا دی
Web Desk
10 March 2026
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں Samsung Galaxy S26 Ultra 5G نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ یہ فون گزشتہ ہفتے بھی ریلیز سے قبل مقبول ترین ڈیوائسز کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود تھا۔
تازہ فہرست کے مطابق Nothing Phone (4a) Pro 5G دوسری اور Infinix Note 60 Ultra 5G تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔چوتھے نمبر پر Apple iPhone 17e جبکہ پانچویں نمبر پر Xiaomi 17 Ultra 5G شامل ہے۔ اسی طرح چھٹے نمبر پر Samsung Galaxy S26 5G کو جگہ ملی ہے۔فہرست میں ساتویں پوزیشن Nothing Phone (4a) 5G، آٹھویں پوزیشن Xiaomi 17 5G اور نویں پوزیشن Tecno Camon 50 Ultra 5G کے نام رہی۔اس کے علاوہ Samsung Galaxy A56 دسویں نمبر پر موجود ہے، جو اس فہرست میں واحد فون ہے جو نئی انٹری نہیں بلکہ پہلے سے شامل ڈیوائس ہے۔ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق نئی فہرست میں متعدد نئے اسمارٹ فونز کی شمولیت اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں جدید فیچرز اور فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس ڈیوائسز کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے
متعلقہ عنوانات
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026