بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرار داد پنجاب اسمبلی سے منظور
Web Desk
9 December 2025
پنجاب اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی، یہ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی۔
قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی سیاسی جماعت پر ملک کیخلاف بیان بازی کرنے،انتشار پھیلانے اور دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے بانی پر پابندی لگائی جائے۔مزید کہا گیا کہ خواہ تعلق کسی بھی سیاسی یا غیر سیاسی جماعت سے ہو، قومی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
متعلقہ عنوانات
عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے، ہر پالیسی عوام کیلئے ہونی چاہئے: سہیل آفریدی
29 September 2026
اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت
29 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ
29 September 2026
گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید
29 September 2026
پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا
29 September 2026
وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب
29 September 2026
پاکستان 2027 میں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرے گا: احسن اقبال
29 September 2026
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ آمد، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی
29 September 2026