LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
الیکشن کمیشن نے ٹی ایل پی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر فیصلہ محفوظ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان ڈونلڈ ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ: تلاش کے لیے بحری و فضائی آپریشن تیز، کراچی میں ایئرلائن کے دفاتر سیل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، انسداد منشیات اور پولیس ٹریننگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا 85 امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا، جھکیں گے نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان امریکا کے ایران پر حملہ کے بعد اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری امریکہ: ہیوسٹن میں امیگریشن حکام کی فائرنگ، گاڑی افسر پر چڑھانے کی کوشش کرنے والا ملزم ہلاک معاہدۂ جنگ بندی خطرے میں: امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ جنگ کا خدشہ پاکستان کے لیے عالمی اعزاز: پاکستانی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر عائشہ میاں بین الاقوامی تنظیم کی صدر منتخب

زمین کی گہرائیوں میں پانی کے وسیع ذخائر موجود ہونے کا انکشاف

Web Desk

26 December 2025

چینی سائنس دانوں کی ایک تازہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کے وجود میں آنے کے ابتدائی عرصے میں سیارے کی گہرائی میں موجود مینٹل میں پانی کے وسیع ذخائر موجود تھے۔

جرنل سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چار ارب سال سے زیادہ قبل نچلے مینٹل میں پانی کے یہ ذخائر موجود تھے۔ گوانگژو انسٹیٹیوٹ آف جیو کیمسٹری، چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کے سائنس دانوں نے جدید لیبارٹری تکنیک استعمال کرتے ہوئے تحقیق کی کہ زمین کے ٹھنڈا ہونے اور پگھلے ہوئے میگما کے ٹھوس میں بدلنے کے بعد پانی کا رویہ کیسا رہا۔

تحقیق میں برجمینائٹ معدنیات پر خاص توجہ دی گئی، جو زمین کے نچلے مینٹل میں وافر مقدار میں موجود ہے اور اس نے ابتدائی زمین کے پانی کے ذخائر کی موجودگی کی اہم نشاندہی کی۔ یہ دریافت زمین کی ارتقائی تاریخ اور سیارے پر پانی کے ارتقاء کے بارے میں نئے نظریات کو فروغ دے سکتی ہے۔