LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے،طارق فضل چوہدری پاک بحریہ کی نئی شامل کی گئی آبدوز کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف پاکستان نے افغانستان میں اندرونی جھڑپوں سے متعلق الزامات مسترد کردیے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں دھماکا،4 امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی بھی تجارت نہیں کرے گا،ایرانی آرمی چیف یمنی فورسز کا حالیہ حملوں میں 4 ایرانی عسکری ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ امریکا صرف ایران کو مٹانے یا تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے، ایرانی صدر ایرانی فوج کا خطے میں واشنگٹن کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان دھمکیوں اور پابندیوں سے اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو رہا ہے، کاظم غریب آبادی ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 14 دفعات شامل چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ

تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی میں دراڑ، اہلیہ نے 25 سال بعد طلاق کی درخواست دائر کردی

Web Desk

27 February 2026

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ ان کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد تمل ناڈو کی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگیتا نے نہ صرف شادی کے خاتمے کی استدعا کی ہے بلکہ مستقل نان و نفقہ اور موجودہ گھر میں رہائش کا حق بھی مانگا ہے۔ دو بچوں کے والدین کے درمیان اس اچانک علیحدگی نے شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے، تاہم اداکار کی جانب سے تاحال خاموشی برقرار ہے۔