LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

تابش ہاشمی کا بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کو ٹرول کرنے کا دلچسپ انداز وائرل

Web Desk

16 February 2026


پاکستان کے معروف میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست پر انہیں انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں تابش ہاشمی نے قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کی اور بھارتی ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں انہوں نے کہا: ’خبر وہ ہوتی ہے جو ان ہونی ہو، جو ہر بار ہوتی ہے وہ خبر نہیں کہلاتی، اور آج بھی ایسا ہی ایک دن تھا۔‘

انہوں نے محمد عامر، راشد لطیف اور احمد شہزاد کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو کہہ رہے تھے، ویسا ہی ہوا کہ امریکا نے نمبیا کو شکست دی، اور پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے باوجود مزاحیہ ردعمل دیا۔

پروگرام کے دوران تابش ہاشمی نے بھارتی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کو لگتا ہوگا کہ ہمیں شکست کا کوئی غم ہے، لیکن یہ آپ کی بھول ہے، ہمیں اب عادت ہوگئی ہے۔‘

مزید براں، انہوں نے شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کی ناقص کارکردگی پر بھی طنز کیا، جس پر موجود افراد نے تالیاں بجائیں اور پروگرام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔