LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان

غروبِ آفتاب کے بعد آج آسمان پر سیاروں کی خوبصورت ترتیب دیکھی گئی

Web Desk

28 February 2026

پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘سپارکو’ کے مطابق آج غروبِ آفتاب کے فوراً بعد آسمانی افق پر سیاروں کی ایک دلفریب ترتیب دیکھی گئی۔ اس فلکیاتی منظر میں عطارد (Mercury)، زہرہ (Venus) اور زحل (Saturn) مغربی افق پر نمودار ہوئے تاہم وہ جلد ہی غروب ہو گئے۔ مشاہدے کے دوران مشتری (Jupiter) سب سے زیادہ روشن اور چاند کے انتہائی قریب نظر آیا، جس نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائے رکھی۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ اگرچہ یورینس اور نیپچون بھی اس ترتیب کا حصہ تھے، لیکن دوری کی وجہ سے وہ عام انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیے۔