LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئرلینڈ کی سفیر کی صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے ملاقات یوکرین میں امن معاہدے کا امکان اب بھی موجود ہے: صدر پوتن وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے: پی ٹی اے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر 22 ارب 52 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے حکومت نے دھرنے موخر کرنیکا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی: حافظ نعیم الرحمٰن ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ انڈس ہسپتال کے بانی ڈاکٹر عبدالباری کے لیے امریکی امپیکٹ ایوارڈ سیرت النبیؐ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، عطا تارڑ عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم روس کبھی یورپ کے پیچھے پابندیاں اٹھوانے کیلئے نہیں بھاگے گا: سرگئی لاوروف روس کا دورِ مشرق ایشیا پیسیفک کے ساتھ تعاون کا اہم مرکز بنے گا: صدر پوتن شرجیل میمن کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت حتمی مالکان کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

شوبز چھوڑنے کا کبھی نہیں سوچا، شہرت ملنا ناقابلِ یقین احساس تھا: سنبل اقبال

Web Desk

26 February 2026

معروف اداکارہ سنبل اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا نہیں سوچا کیونکہ جس کام کو انسان اپنی زندگی کا قیمتی وقت دے، اسے اچانک چھوڑ دینا سمجھداری نہیں۔ ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے کام اور مداحوں کی محبت پر اللہ کی شکر گزار ہیں۔ سنبل اقبال نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں ہر طرح کے کام کو تسلیم کیا اور مشکلات کے باوجود ہمت نہ ہارنے کو اپنا اصول بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہرت اللہ کی دین ہے اور اسے سنبھال کر رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔