LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

آبنائے ہرمز میں زیرِ سمندر کیبلز کو خطرات، ڈیجیٹل معیشت متاثر ہونے کا خدشہ

Web Desk

29 April 2026

آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کے ساتھ ساتھ اب زیرِ سمندر بچھائی گئی فائبر آپٹک کیبلز کی سکیورٹی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تنگ آبی گزرگاہ جنوبی ایشیا کو خلیجی ممالک کے راستے یورپ سے جوڑنے والی کیبلز کا اہم مرکز ہے، جہاں سے دنیا کا 99 فیصد انٹرنیٹ ٹریفک گزرتا ہے۔ ایران کی جانب سے ان کیبلز کو ڈیجیٹل معیشت کا کمزور نکتہ قرار دیے جانے کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ کسی بھی ممکنہ نقصان کی صورت میں انٹرنیٹ سروسز، مالی لین دین اور کلاؤڈ سسٹمز بری طرح مفلوج ہو سکتے ہیں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مصنوعی ذہانت (AI) میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا انحصار بھی انہی کیبلز پر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کشیدگی کی صورت میں ان کیبلز کو پہنچنے والا نقصان پاکستان سمیت پورے خطے میں انٹرنیٹ کی رفتار اور ڈیٹا ٹریفک کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔