ون ڈے ٹرائی سیریز کا آخری لیگ میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
Web Desk
29 October 2026
ون ڈے کرکٹ ٹرائی سیریز کا آخری لیگ میچ آج (جمعرات کو) سری لنکا اور انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس اہم میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، جبکہ سری لنکا کے کچھ کھلاڑیوں نے بھی ٹریننگ سیشن میں پسینہ بہایا اور اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس جاری ٹرائی سیریز میں اب تک 3 میچز کھیل چکی ہے اور تینوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب کہ سری لنکا کی ٹیم شاندار کارکردگی کی بدولت پہلے ہی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے، جہاں فائنل میچ میں سری لنکا کا مقابلہ 31 اکتوبر کو میزبان پاکستان کے ساتھ ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026