مریخ پر بستی کے ہدف پر ایلون مسک کیلئے اربوں ڈالر کے انعام کا اعلان
Web Desk
4 May 2026
امریکی کمپنی سپیس ایکس نے اپنے سربراہ ایلون مسک کے لیے ایک نیا ترغیبی منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت مریخ پر انسانی آبادی بسانے کی صورت میں انہیں کمپنی کے بڑے پیمانے پر حصص دیے جائیں گے۔ اگر کمپنی کی مالیت 7.5 کھرب ڈالر تک پہنچ جاتی ہے اور مریخ پر 10 لاکھ افراد کی بستی قائم ہو جاتی ہے، تو ایلون مسک 200 ملین خصوصی ووٹنگ حصص کے حقدار ہوں گے۔ اس کے علاوہ، خلا میں ڈیٹا سینٹرز کے قیام اور بڑی کمپیوٹنگ صلاحیت حاصل کرنے پر بھی اضافی حصص دیے جائیں گے۔ ایلون مسک کا وژن مریخ پر ایک بڑا بیڑا بھیجنا ہے، تاہم ناسا کے مطابق مریخ پر پہلی انسانی لینڈنگ آئندہ دہائی کے آخر تک ہی ممکن ہو سکے گی۔
متعلقہ عنوانات
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026