شگفتہ اعجاز کی فیسٹیو لک پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
Web Desk
13 January 2026
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اس وقت برطانیہ میں اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں، تاہم حال ہی میں ان کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک فیسٹیو ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا مرکز بن گئی۔
ویڈیو میں شگفتہ اعجاز نفیس فرنٹ اوپن انارکلی اسٹائل لباس میں جلوہ گر ہیں، جس پر سلور ایمبرائیڈری اور باریک سیکوئن ورک نمایاں ہے۔ لباس کے ساتھ میچنگ ڈوپٹہ اور جیولری نے ان کے انداز کو مزید نکھارا۔
سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا کہ اداکارہ نے اپنے بھائی کے انتقال کے چند ماہ بعد اس نوعیت کی ویڈیو کیوں شیئر کی۔ کئی صارفین نے عمر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بطور سینئر شہری انہیں اپنی عمر کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے، جبکہ بعض نے کہا کہ انہیں روحانی سرگرمیوں، جیسے عمرہ کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026