LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز

سندھ کاٹن جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی ترسیل میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

Web Desk

12 January 2026

کاٹن ایئر 2025-26 میں پنجاب اور بلوچستان سے کپاس کی غیر معمولی خریداری کے باعث سندھ کی کاٹن جننگ انڈسٹری میں سرگرمیاں وقت سے قبل عروج پر پہنچ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں صوبے بھر میں 82 جننگ فیکٹریاں فعال ہو گئی ہیں۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ بدین، ٹھٹھہ، میرپورخاص، حیدرآباد، عمرکوٹ اور سانگھڑ سمیت سندھ کے بڑے کاٹن زونز میں کپاس کی دستیابی بڑھنے سے جننگ سیزن جون میں ہی شروع ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پنجاب کے متعدد جنرز سندھ سے کپاس خرید کر اپنی فیکٹریاں چلاتے رہے ہیں، تاہم رواں سیزن میں یہ سرگرمیاں ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر دیکھنے میں آئی ہیں۔