LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی فورسز کا حوثی فوجی کیمپ پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے امریکا سفارت کاری کرے یا مقابلہ، ایران دونوں کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی امریکا کو جواب دینا ہوگا، مذاکرات چاہتا ہے یا خلل ڈالنا؟ ایرانی صدر حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، متعدد افراد گرفتار نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ امریکی ایف بی آئی کی مطلوبہ فہرست میں شامل مفرور پاکستانی نژاد ڈاکٹر زاہد الاسلام سے متعلق نیا بیان جاری اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمد جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اداکارہ شروتی ہاسن نے اداکاری سے بریک لینے کی وجہ بیان کردی

Web Desk

30 January 2026

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے 2018 میں اداکاری سے وقفہ لینے کی وجہ واضح کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ شدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے انہوں نے اس سال فلموں سے دوری اختیار کی۔

شروتی ہاسن بھارتی سنیما کے مشہور اداکار کمل ہاسن اور ساریکا کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ہاسن خاندان نے ہمیشہ انہیں مختلف دلچسپیوں کی پیروی کرنے کی ترغیب دی اور کبھی ان کے تخیل یا صلاحیتوں کو محدود نہیں کیا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ پلی بڑھنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گلوکاری، موسیقی اور اداکاری سمیت کئی فنون پر توجہ دی۔ انہوں نے والدین کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ہر وہ چیز کرنے کی اجازت دی گئی جو ان کی ترجیح تھی، اور وہ ہمیشہ اپنی پسند کے شعبوں پر توجہ دیتی ہیں۔