اے آئی ہر شعبے کی ضرورت، انسانی زندگی میں آسانی پیدا کردی: شزا فاطمہ
Web Desk
11 February 2026
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے وفاقی دارالحکومت میں اے آئی ایکسپو میں یونیورسٹی طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کی ضرورت بڑھ رہی ہے اور یہ انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کر رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ AI کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، 10 لاکھ بچوں کو تربیت دی جائے گی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک ہزار سکالرشپ فراہم کی جائیں گی۔ شزا فاطمہ نے کہا کہ نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور ملک نے ای سپورٹس اور AI میں نمایاں ترقی کی ہے، جس میں 40 لاکھ روپے کے انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سائبر ونگ نے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں اہم کردار ادا کیا اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں عظیم فتح حاصل ہوئی
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026