شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی
Web Desk
25 March 2026
دوحہ/ممبئی: عالمی شہرت یافتہ کولمبیا کی گلوکارہ اور گریمی ایوارڈ یافتہ پاپ آئیکون شکیرا کا قطر میں ہونے والا شیڈول کنسرٹ بھی خطے کی موجودہ جغرافیائی اور سیاسی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری غیر یقینی صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر انتظامیہ نے کنسرٹ کو فی الحال منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ قطر سے قبل شکیرا کا بھارت میں ہونے والا کنسرٹ بھی انہی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا جا چکا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ایک باضابطہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ “موجودہ جغرافیائی سیاسی صورتحال اور علاقائی تناؤ” کے باعث کنسرٹ کو آئندہ اعلان تک کے لیے مؤخر کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026