اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری
Web Desk
12 December 2025
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر نعیم گجر نے سالانہ انتخابات 2025 کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار 15 اور 16 دسمبر کو اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے، جب کہ 17 دسمبر کو جمع شدہ نامزدگیوں کی ابتدائی فہرست آویزاں کی جائے گی۔
الیکشن شیڈول کے تحت 18 اور 19 دسمبر کو کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔ امیدواروں کو 20 دسمبر تک کاغذات واپس لینے کی اجازت ہوگی، جبکہ 22 دسمبر کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ 10 جنوری کو ہوگی، جو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔انوار قانون دانوں اور وکلاء برادری میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
7 November 2026
سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
7 November 2026
ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کا دسواں روز بھی رنگارنگ سرگرمیوں اور ثقافتی پرفارمنس سے بھرپور
7 November 2026
این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب آج ہوگا،گیارہ امیدوار میدان میں
7 November 2026
صنعتوں کی سالانہ انسپکشن کا فیصلہ مسترد، ‘فباٹی’ کا الیکٹرک انسپکٹریٹ سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ
7 November 2026
پنجاب جیسی شفاف حکومت کہیں اور نہیں دیکھی: گورنر سندھ
7 November 2026