ممتاز کشمیری رہنما سردار ابراہیم خان کی 23 ویں برسی، قوم کا خراجِ عقیدت
Web Desk
31 July 2026
آزاد جموں و کشمیر کے بانی صدر اور ممتاز کشمیری رہنما غازیٔ ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 23 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ 19 جولائی 1947 کو ان کی زیرِ صدارت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس میں تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان منظور کی گئی، جس کے بعد 24 اکتوبر 1847 کو آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر کا قیام عمل میں آیا۔ سردار محمد ابراہیم خان نے تقریباً 5 دہائیوں تک آزاد کشمیر کے انتظامی اور آئینی ڈھانچے کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا، جس میں 1949 کا تاریخی کراچی معاہدہ بھی شامل ہے۔ 31 جولائی 2003 کو اسلام آباد میں وفات پانے والے غازیٔ ملت کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سیاسی و عوامی حلقوں نے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026