طلاق سے متعلق سارہ عمیر کا یوٹرن، شوہر کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دے دیا
Web Desk
26 February 2026
معروف پاکستانی اداکارہ سارہ عمیر نے اپنی نجی زندگی اور طلاق سے متعلق سابقہ بیانات پر حیران کن یوٹرن لے لیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مرد کو خاتون کی زندگی کا سب سے بڑا “اثاثہ، نگہبان اور کفیل” قرار دیا۔ سارہ عمیر، جنہوں نے اس سے قبل اپنی طلاق کے صدمے پر کھل کر بات کی تھی، اب اپنے شوہر اور ہدایت کار محسن طلعت کو اپنا بہترین دوست اور بچوں کا سایہ قرار دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب ہر پیشہ ورانہ فیصلے میں اپنے شوہر سے مشورہ کرتی ہیں اور انہیں ماضی میں ان کی بات نہ ماننے پر افسوس ہے۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026