LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

سنیتا آہوجا نے گووندا سے علیحدگی کی افواہوں کی تردید کر دی

Web Desk

18 January 2026

نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنیتا آہوجا نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گووندا سے علیحدگی یا طلاق کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

سنیتا نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ وہ اور گووندا آج بھی ساتھ رہ رہے ہیں اور ان کے تعلقات اعتماد اور محبت پر مبنی ہیں۔ شادی کے دوران چھوٹے چھوٹے اختلافات آتے رہتے ہیں، لیکن ان کا رشتہ مضبوط ہے۔

انہوں نے شوہر کی زندگی میں دیگر خواتین سے منسوب خبروں پر بھی بات کی اور کہا کہ اگر بے وفائی ثابت ہوئی تو وہ اسے معاف نہیں کریں گی۔ اداکارہ نے بیٹے یش وردھن کے کیریئر پر بھی بات کی اور کہا کہ گووندا بچوں کے لیے وہ کردار ادا نہیں کر رہے جس کی توقع تھی۔

واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 1987 میں ہوئی اور ان کے دو بچے ہیں، بیٹی ٹینا اور بیٹا یش، جو بالی ووڈ میں اپنا مقام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔