LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں

Web Desk

6 February 2026

لاکھوں صارفین کے زیرِ استعمال گلیکسی ایس 21 سیریز کے موبائل فونز کے لیے سام سنگ نے سیکیورٹی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹس جاری کرنا بند کر دیا ہے۔

یہ ڈیوائسز 2021 میں متعارف کرائی گئی تھیں، اور متعارف کراتے وقت سام سنگ نے وعدہ کیا تھا کہ اہم اینڈرائیڈ اپ گریڈ چار سال اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس پانچ سال تک دستیاب رہیں گی۔ اب وہ وقت آ گیا ہے جب یہ اپ ڈیٹس ختم ہو گئی ہیں۔

ٹیک ریڈار کے مطابق سام سنگ نے اپنا سرکاری سیکیورٹی اپ ڈیٹ پیج اپ ڈیٹ کرتے ہوئے گلیکسی ایس 21، ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا کو اپنی فہرست سے ہٹا دیا ہے۔

اب اپ ڈیٹس نہ ملنے سے فون نئے سافٹ ویئر یا بہتر فیچرز حاصل نہیں کر سکے گا، اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس نہ ہونے کی وجہ سے یہ ہیکرز اور جعلسازوں کے لیے آسان ہدف بن جائے گا۔ مستقبل میں کچھ عرصے بعد یہ فون نئی ایپس کو بھی سپورٹ کرنا چھوڑ دے گا۔