LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف یہ آخری کوشش ہوگی اور پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر امریکا بعض شرائط پوری کر دے تو آبنائے ہرمز 7 روز میں کھول دیں گے: عراقچی نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت ناکام بنادی، کئی طالبان ہلاک ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایرانی صدر چین اور امریکا اپنی عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

سلمان خان ایک اور قانونی مشکل میں پھنس گئے، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا الزام

Web Desk

6 November 2025

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سلمان خان پر الزام ہے کہ راج شری کمپنی کی اسپائسی مصنوعات پروموٹ کر رہے ہیں اور ایک اشتہار میں سلمان خان کو مذکورہ کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے کہ اسپائس کا ہر دانہ سیفرون پر مشتمل ہے۔
سلمان خان اسی اشتہار کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سلمان خان کئی لوگوں کے لیے رول ماڈل ہیں اور کوٹا کنزیومر کورٹ میں درخواست دی گئی ہے اور نوٹس جاری کی گئی ہے۔
مزید بتایا گیا کہ دیگر ممالک میں سلیبریٹیز یہاں تک کہ کولڈ ڈرنکس پروموٹ نہیں کرتے ہیں لیکن یہاں بڑے فلم اسٹارز تمباکو اور پان مسالہ کا اشتہار دیا جاتا ہے اور چاہتے ہیں کہ اس طرح کی مصنوعات کی پروموشن کرتے ہوئے نوجوانوں کو گمراہ کن پیغام نہیں دیا جائے۔
درخواست گزار نے کہا کہ پان مسالہ اورل کینسر کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور راجستھان ہائی کورٹ کے وکیل اندرموہن سنگھ ہنی نے الزام عائد کیا کہ یہ دعویٰ درست نہیں ہوسکتا ہے، ایک کلو گرام سیفرون تقریباً 4 لاکھ روپے مالیت کا ہے جبکہ پان مسالہ صرف 5 روپے میں دستیاب ہے۔