سیف علی خان اور پٹودی خاندان کو بھوپال کی موروثی زمین کے مقدمے میں بڑی قانونی کامیابی
Web Desk
14 January 2026
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال کی موروثی زمین سے متعلق پچیس سالہ قانونی جنگ جیت لی۔
ضلعی عدالت مدھیہ پردیش نے نیاپورہ بھوپال میں واقع سولہ اعشاریہ باسٹھ ایکڑ اراضی پر پٹودی خاندان کی ملکیت بحال کر دی، جس کی مالیت تقریباً سولہ ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔
عدالت نے مدعیان کی جانب سے پیش کردہ دعوؤں کو شواہد کی کمی کے باعث مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سیف علی خان، شرمیلا ٹیگور اور ان کی بہنوں کے حق میں سنایا۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026