ساس بہو کے ڈراموں پر زیادہ تر تنقید مرد کرتے ہیں: ثمینہ احمد
Web Desk
12 January 2026
کراچی: سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی ٹی وی پر نشر ہونے والے ساس بہو کے موضوعات پر مبنی ڈراموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرامے خواتین کے حقوق کی آگاہی اور بااختیار بنانے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔
ثمینہ احمد نے کہا کہ زیادہ تر تنقید مرد حضرات کی طرف سے آتی ہے، جو خود ڈرامے دیکھتے بھی نہیں لیکن خواتین کے مسائل پر مبنی ڈراموں پر تنقید کرتے ہیں۔ اداکارہ کے مطابق یہ ڈرامے خواتین کی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہیں اور معاشرتی تبدیلی میں کردار ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب بہت سی خواتین اداکاری میں قدم رکھ رہی ہیں، اور سیٹ پر بھی خواتین کی موجودگی بڑھ رہی ہے، جو ایک مثبت تبدیلی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026